قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف فتح پر مبارکباد کی طرف Abdul Quddus - منگل, 2 نومبر 2021, 11:59 شام 45 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔2نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کے خلاف فتح پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ گرین شرٹس کو مسلسل چوتھی فتح پر مبارکباد ہو۔