قومی خبریں وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 18 مارچ 2022, 12:24 شام 51 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔18مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو رنگوں کے تہوار ہولی کی مبارکباد دی ہے۔ یہ مبارکباد جمعہ کو وزیراعظم نےاپنے ٹویٹ میں دی