شرم الشیخ ۔8نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہباز شریف شرم الشیخ، مصر کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔
وزیر اعظم میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کوشرم الشیخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر اعلیٰ مصری حکام اور پاکستانی سفارت خانے کے افسران نے رخصت کیا۔