وزیراعظم محمدنوازشریف پاکستان کو حقیقی معنوںمیںسوئزرلینڈبنائیںگے،امیرمقام

پشاور۔19 جون (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ وہ دن دورنہیں کہ وزیراعظم محمدنوازشریف پاکستان سے حقیقی معنوںمیںسوئزرلینڈبنائیںگے،بحرین کالام روڈکی 11ارب روپے کی لاگت سے تمام تعمیراتی کمپنیاںمتحرک ہوچکی ہیں،سڑک کی تعمیرسے علاقے میںخوشحالی اورترقی کاایک نئے دورکاآغازہوجائیگا۔انہوںنے کہاکہ کالام گودرویلی اوردیسان جھیل کی کچاروڈکی تعمیراپنے ذاتی فنڈزسے تعمیرکرنے کااعلان کرتاہوں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے کالام گودرویلی اوردیسان جھیل روڈکے افتتاح کے دوران شرکاءسے خطاب کرتے …

پشاور۔19 جون (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ وہ دن دورنہیں کہ وزیراعظم محمدنوازشریف پاکستان سے حقیقی معنوںمیںسوئزرلینڈبنائیںگے،بحرین کالام روڈکی 11ارب روپے کی لاگت سے تمام تعمیراتی کمپنیاںمتحرک ہوچکی ہیں،سڑک کی تعمیرسے علاقے میںخوشحالی اورترقی کاایک نئے دورکاآغازہوجائیگا۔انہوںنے کہاکہ کالام گودرویلی اوردیسان جھیل کی کچاروڈکی تعمیراپنے ذاتی فنڈزسے تعمیرکرنے کااعلان کرتاہوں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے کالام گودرویلی اوردیسان جھیل روڈکے افتتاح کے دوران شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرتمام پارٹیوںکے سرکردہ ارکان بھی موجودتھے جنہوںنے وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کاشکریہ بھی اداکیا۔وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاکہ گودرویلی اوردیسان جھیل روڈکے تعمیرسے سیاحت کوفروغ ملے گااوردیسان جیسے تاریخی اوردلفریب جھیل تک رسائی ممکن ہوجائیگی۔انہوںنے کہاکہ سوات کوپاکستان کاسوئزرلینڈتوکہاجاتاہے مگربدقسمتی سے کسی صوبائی حکومت نے بھی یہاںکی ترقی کیلئے اقدامات نہیںاٹھائیںاورنہ عوام کی محرومیوںکاازالہ کیا۔

Leave a Reply