تازہ ترین وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 5 نومبر 2024, 12:03 شام 129 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔