- Advertisement -
اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورہ ترکیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586576
- Advertisement -