وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا کی ملاقات

نیویارک۔21ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جارجیوا کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔

نیویارک۔21ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جارجیوا کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔