قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم (پاکستان) کے کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 5 اکتوبر 2022, 6:02 شام 66 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔5اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم (پاکستان) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔