اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی علی زاہد نے ملاقات کی جس میں ان کے حلقہ سے متعلقہ امور پر بات چیت کی گئی ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی علی زاہد کی ملاقات ، حلقہ سے متعلقہ امور پر بات چیت

مزید خبریں