وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات

69
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات

اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے۔