15.5 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 29, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف سے لاہور جم خانہ کلب کے وفد کی...

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے لاہور جم خانہ کلب کے وفد کی ملاقات

- Advertisement -

لاہور ۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سےمیاں مصباح الرحمن کی سربراہی میں لاہور جم خانہ کلب کے ایک وفد نے یہاں ملاقات کی ۔

اتوار کو وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وفد نے وزیر اعظم کو سیلاب زدگان کی مالی مدد کے لئے دس ملین روپے کا چیک بھی پیش کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=332920

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں