- Advertisement -
لاہور۔2اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے معروف کاروباری شخصیت میاں محمد منشا نے اپنے صاحبزادے حسن منشا کے ہمراہ ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق اتوار کو لاہور میں ملاقات کے دوران میاں محمد منشا نے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے23 ملین روپے کی رقم کا عطیہ دیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=330477
- Advertisement -