وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار سردار اسرار ترین کی ملاقات، عوام دوست بجٹ پر خراج تحسین پیش کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار سردار اسرار ترین کی ملاقات، عوام دوست بجٹ پر خراج تحسین پیش کیا

اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر دفاعی پیداوار سردار اسرار ترین نے ملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

وزیراعظم میڈیا آفس کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سردار اسرار ترین نے وزیراعظم کو عوام دوست بجٹ پر خراج تحسین پیش کیا