وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات

134
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین کی ملاقات،ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات بارے تفصیلی طور پر آگاہ کیا

اسلام آباد۔30جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے ملاقات کی۔

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کو وفاقی وزیر کی جانب سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات بارے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔