29.9 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ روانہ

- Advertisement -

مدینہ منورہ۔7اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف مکہ مکرمہ کیلئے روانہ ہوگئے۔

اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کریں گے۔وفاقی کابینہ کے اہم اراکین بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں