وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کو جسٹس خالد یوسف چوہدری کو سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کا مستقل جج مقرر کرنے کی ایڈوائس بھجوا دی

اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو جسٹس خالد یوسف چوہدری کو سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کا مستقل جج مقرر کرنے کی ایڈوائس بھجوا دی، یہ بات جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔