وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔