33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںوزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے سربراہان مملکت کے اعزاز میں استقبالیہ میں شرکت

- Advertisement -

نیویارک۔20ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے سربراہان مملکت کے اعزاز میں استقبالیہ میں شرکت کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے سربراہان مملکت کے اعزاز میں استقبالیہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن سے بھی ملاقات کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=328219

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں