وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا

116
''اڑان پاکستان'' پروگرام برآمدات پر مبنی معیشت کو فروغ دیتے ہوئے قومی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، آئندہ چھ ماہ میں اقتصادی اہداف حاصل کر لیں گے،وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور زیر غور آئیں گے ۔