وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

115

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان میں بتائی گئی۔