وزیراعظم محمد شہباز شریف کی لارنس وانگ کو سنگاپور کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد

109
متحد ہو کر ہم پاکستان کو جلد اپنے پائوں پر کھڑا کریں گے،پاکستان معاشی قوت بنے گا، وزیراعظم شہباز شریف کاوفاقی کابینہ سے خطاب
متحد ہو کر ہم پاکستان کو جلد اپنے پائوں پر کھڑا کریں گے،پاکستان معاشی قوت بنے گا، وزیراعظم شہباز شریف کاوفاقی کابینہ سے خطاب

اسلام آباد۔17مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لارنس وانگ کو سنگاپور کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

جمعہ کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ سنگاپور کی بنیاد رکھنے والی نسل اور سنگاپور کے عوام کے نئے وزیراعظم کی ملک کو آگے لے جانے کی صلاحیتوں پر مسلسل اعتماد اور یقین کو ظاہر کرتا ہے،

پاکستان سنگاپور کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے لیے تیار ہے۔