وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر طاہر رائے کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

77
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر طاہر رائے کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور۔10جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر طاہر رائے کی رہائش گاہ پر گئے اور ان سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔

ہفتہ کو وزیر عظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نےطاہر رائےکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔