23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتازہ ترینوزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی...

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت

- Advertisement -

لاہور۔19اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کا کھئیل داس کوہستانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اوران سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے وزیر مملکت کو واقعے کی مکمل تحقیقات کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ عوامی نمائندوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں۔وزیر اعظم نے کہاکہ واقعے میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584640

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں