وزیراعظم محمد شہباز شریف کی 22 سالہ پاکستانی شہروز کاشف کوبطور کم عمر پاکستانی دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سرکرنے پر مبارکباد

171

اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 22 سالہ پاکستانی شہروز کاشف کوبطور کم عمر پاکستانی دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سرکرنے پر مبارکباد دی ہے۔

جمعرات کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے شہروز کاشف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ کامیابی متاثر کن ہے۔انہوں نے دنیا کی بلند ترین چوٹیوں پر پاکستان کا پرچم لہرایا،وہ استقامت کی حقیقی علامت ہیں۔