اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے انتہائی سادگی اور بغیر پروٹوکول کے بطور وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر نئی سیاسی تاریخ رقم کردی ہے۔ ماضی میں وزرائے اعظم لاﺅ لشکر کے ساتھ عدالتوںمیں آتے رہے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم محمد نواز شریف اور اس کی فیملی …
وزیراعظم محمد نواز شریف نے انتہائی سادگی اور بغیر پروٹوکول کے بطور وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر نئی سیاسی تاریخ رقم کردی ڈاکٹر آصف کرمانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے انتہائی سادگی اور بغیر پروٹوکول کے بطور وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر نئی سیاسی تاریخ رقم کردی ہے۔ ماضی میں وزرائے اعظم لاﺅ لشکر کے ساتھ عدالتوںمیں آتے رہے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم محمد نواز شریف اور اس کی فیملی نے ہمیشہ عدلیہ کااحترام کیاہے۔








