23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا...

وزیراعظم محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 4 اگست کوطلب کرلیا

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعظم محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات 4 اگست کو دن 11 بجے وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد ہو گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=13900

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں