کراچی ۔ 20 جون (اے پی پی) وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک بدھ کو کراچی پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ پر گورنر سندھ محمد زبیر نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مزار قائد پر حاضری دیں گے، اپنے دورہ کے دوران وہ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کے علاوہ گورنر ہاﺅس میں امن و امان کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس …
وزیراعظم ناصرالملک کراچی پہنچ گئے
کراچی ۔ 20 جون (اے پی پی) وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک بدھ کو کراچی پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ پر گورنر سندھ محمد زبیر نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مزار قائد پر حاضری دیں گے، اپنے دورہ کے دوران وہ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کے علاوہ گورنر ہاﺅس میں امن و امان کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔









