پشاور۔21 جون (اے پی پی(وفاقی وزیربرائے صنعت وتجارت انجینئرخرم دستگیرخان نے کہاہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف کامشن پاکستان کوترقیافتہ ممالک کی صف میںکھڑاکرناہے، انشاءاللہ بہت جلدسوات میںتمباکو ریسرج سنٹرقائم کردیاجائیگاجبکہ باجوڑاوردیرمیںتمباکوکی کاشت بھی شروع ہوجائیگی۔انہوںنے کہاکہ تمباکوپرتحقیق کرنے والے طلباءوطالبات کیلئے سالانہ ایک لاکھ روپے گرانٹ بھی دی جائیگی،تحقیق کیلئے مغربی دنیاکے مزیدمہتاج نہیںہوںگے،پاکستان کی مٹی جس طرح ذرخیز ہے اسی طرح پاکستان میںذرخیزذہنوںکے لاکھوںافرادموجودہیںجن کی کاوشوںسے نہ صرف معیشت مستحکم …
وزیراعظم نوازشریف کامشن پاکستان کوترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑاکرناہے،وفاقی وزیرخرم دستگیر

مزید خبریں
پشاور۔21 جون (اے پی پی(وفاقی وزیربرائے صنعت وتجارت انجینئرخرم دستگیرخان نے کہاہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف کامشن پاکستان کوترقیافتہ ممالک کی صف میںکھڑاکرناہے، انشاءاللہ بہت جلدسوات میںتمباکو ریسرج سنٹرقائم کردیاجائیگاجبکہ باجوڑاوردیرمیںتمباکوکی کاشت بھی شروع ہوجائیگی۔انہوںنے کہاکہ تمباکوپرتحقیق کرنے والے طلباءوطالبات کیلئے سالانہ ایک لاکھ روپے گرانٹ بھی دی جائیگی،تحقیق کیلئے مغربی دنیاکے مزیدمہتاج نہیںہوںگے،پاکستان کی مٹی جس طرح ذرخیز ہے اسی طرح پاکستان میںذرخیزذہنوںکے لاکھوںافرادموجودہیںجن کی کاوشوںسے نہ صرف معیشت مستحکم ہوگی بلکہ عوام بھی انکی تحقیق سے مستفیدہوںگے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے پاکستان ٹوبیکوبورڈپشاورکے ملازمین کی تنخواہوںمیںاضافے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








