- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاﷲ نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور زیر بحث آئے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32299
- Advertisement -