وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ایوی ایشن بیس پہنچنے پر استقبال کیا

130
‏کربلامیں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے

کوئٹہ۔ 29 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان ،وزیراعلی ،گورنر بلوچستان اور وفاقی وزراءکے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق جمعہ کو پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں آرمی ایوی ایشن بیس پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ دورہ بلوچستان کے دوران وزیراعظم عمران خان بلوچستان میں ہیلتھ کمپلیکس، کوئٹہ ژوب روڈ جو کہ سی پیک کا مغربی روٹ ہے کے علاوہ گوادر کا بھی دورہ کریں گے۔