وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس شروع ہو گیا

Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔9مئی (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔

یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔