وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا صحافی کامران فاروقی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 21 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے صحافی کامران فاروقی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ جمعہ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کامران فاروقی کی وفات کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل دے۔

Leave a Reply