وزیراعظم کی ہدایت پر چیئرمین نادرا عثمان مبین لاہور روانہ ہو گئے

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین نادرا عثمان مبین لاہور روانہ ہو گئے جبکہ چیئرمین نادرا عثمان مبین کی بروقت کارروائی پر ڈی جی نادرا لاہور نے بھی مظاہرین سے ملاقات کی ہے۔ نادرا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر چیئرمین نادرا عثمان مبین (کل) اتوار کو مظاہرین سے ملاقات کریں گے اور ان کے حل …

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین نادرا عثمان مبین لاہور روانہ ہو گئے جبکہ چیئرمین نادرا عثمان مبین کی بروقت کارروائی پر ڈی جی نادرا لاہور نے بھی مظاہرین سے ملاقات کی ہے۔ نادرا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر چیئرمین نادرا عثمان مبین (کل) اتوار کو مظاہرین سے ملاقات کریں گے اور ان کے حل طلب مسائل فوری حل کریں گے۔