وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ترکمانستان پارلیمنٹ کی چیئرپرسن مادام اکجا نور بردی پال کی ملاقات

148

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے ترکمانستان کی پارلیمنٹ کی چیئرپرسن مادام اکجا نور بردی پال نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت توانائی معاشی تعاون پارلیمانی تبادلوں اور ثقافتی تعاون کا جائزہ لیا۔