اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو لاہور کے لئے 250 ملازمتوںکی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں ۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اورنج لائن میٹرو آپریٹر کی جانب سے تمام اسامیوں کو متعلقہ ویب سائٹ پر مشتہر …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو لاہور کے لئے 250 ملازمتوںکی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں ۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اورنج لائن میٹرو آپریٹر کی جانب سے تمام اسامیوں کو متعلقہ ویب سائٹ پر مشتہر کیا گیا ہے۔ درخواستیں ویب سائٹ پر بھیجی جا سکتی ہیں۔








