اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ لہترار روڈ پر ملال پل کےلئے ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ روڈ کو دو رویہ بھی کیا جائے گا۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی نے کہا کہ ان کا عوام کے ساتھ منشور کا ایک اور وعدہ پورا ہو …
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ لہترار روڈ پر ملال پل کےلئے ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ روڈ کو دو رویہ بھی کیا جائے گا۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی نے کہا کہ ان کا عوام کے ساتھ منشور کا ایک اور وعدہ پورا ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ لہترار روڈ پر سی ڈی اے کی جانب سے برما پل کی تعمیر کا کام شروع ہونے کے بعد لہترار روڈ پر ملال پل کےلئے بھی ٹینڈرز جاری کر دیا گیا ہے، اس پل کے تعمیر کے ساتھ ساتھ 700 میٹر روڈ کو دو رویہ کرنا بھی اس منصوبہ میں شامل ہے۔







