اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کرتا ہوں، کلینیکل سٹینڈرڈز پروٹوکولز کے مطابق ان دونوں کیسز کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور دونوں متاثرہ افراد کی حالت بہتر و مستحکم ہے۔ پریشانی کی …
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کی پاکستان میں کرونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کرتا ہوں، کلینیکل سٹینڈرڈز پروٹوکولز کے مطابق ان دونوں کیسز کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور دونوں متاثرہ افراد کی حالت بہتر و مستحکم ہے۔ پریشانی کی کوئی ضرورت نہیں، تمام معاملات کنٹرول میں ہیں، ایران کے شہر تفتان سے واپسی پر (کل) جمعرات کو پریس کانفرنس کروں گا۔








