33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعلیٰ عثمان بزدارنے  صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے  صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

- Advertisement -

لاہور۔24جنوری (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنےبروز پیرصوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیاہے۔پنجاب کابینہ کے 40ویں اجلاس میں 25نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا۔صوبائی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور اعلی حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=236243

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں