وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور۔15 جولائی (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہےـوزیراعلیٰ نے کورونا کے باعث شہیدڈاکٹرمصطفی کمال پاشا کی شعبہ طب اور تدریس میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی کورونا سے نمٹنے کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گاـوزیراعلیٰ نے لواحقین سے دلی ہمدردی اور …

لاہور۔15 جولائی (اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہےـوزیراعلیٰ نے کورونا کے باعث شہیدڈاکٹرمصطفی کمال پاشا کی شعبہ طب اور تدریس میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی کورونا سے نمٹنے کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گاـوزیراعلیٰ نے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاـوزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں