وزیراعلیٰ نے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ میں ٹراما سنٹر کا افتتاح کر دیا

لاہور۔26 مئی(اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ میں توسیعی منصوبے سی ٹی سکین مشین ، ہیپا ٹائٹس فلٹر کلینک اور ٹراما سنٹر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں وزرائ، ارکان اسمبلی ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما ، کارکن ، سیکرٹری صحت اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ میں 53 کروڑ 30 لاکھ روپے …

لاہور۔26 مئی(اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ میں توسیعی منصوبے سی ٹی سکین مشین ، ہیپا ٹائٹس فلٹر کلینک اور ٹراما سنٹر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں وزرائ، ارکان اسمبلی ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما ، کارکن ، سیکرٹری صحت اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ میں 53 کروڑ 30 لاکھ روپے لاگت کے میگا پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد دعا کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے ایمرجنسی ، اوپی ڈی ، آپریشن تھیٹراو ردیگر وارڈز کا تفصیلی دورہ کیا اور 39 کروڑ 76 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے تعمیر نو کے میگا پراجیکٹ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ میں طبی سہولتوں اور وارڈز کا معیار کسی اعلیٰ ہسپتال سے کم نہیںہے۔ و

مزید خبریں