وزیراعلی خیبرپختونخوا کا صوبے میں گندم کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی خبروں کا نوٹس

پشاور۔26اکتوبر(اے پی پی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں گندم کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی خبروں کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے محکمہ خوراک کو صوبے میں تمام فلور ملز کو گندم کی فراہمی کا کوٹہ بڑھانے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کا وفاق اور پنجاب حکومت سے رابطے میں ہے، وفاق اور پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کو …

پشاور۔26اکتوبر(اے پی پی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں گندم کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی خبروں کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے محکمہ خوراک کو صوبے میں تمام فلور ملز کو گندم کی فراہمی کا کوٹہ بڑھانے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کا وفاق اور پنجاب حکومت سے رابطے میں ہے، وفاق اور پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کی یقین دھانی کرائی ہے، بہت جلد مسئلہ پر قابو پا لیا جائے گا۔

مزید خبریں