- Advertisement -
اسلام آباد۔19اپریل (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کی۔
ہفتہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں کا سلامتی، تجارت، ٹرانزٹ تعاون اور عوامی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
- Advertisement -
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مذید مضبوط کرنے کیلئےاعلی سطح تبادلوں کی اہمیت کے حوالے سے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584457
- Advertisement -