قومی خبریں وزیرداخلہ احسن اقبال کا واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 8 فروری 2018, 7:50 صبح 104 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو باہمی اعتماد سازی کے لئے غیر معمولی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، امریکا کی افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کے لئے پاکستان کا تعاون ناگزیر ہے۔