راولپنڈی ۔ 21 جون (اے پی پی) وزیرستان ایجنسی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی مقدار برآمد کر لی۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان ایجنسی کے گاﺅں میدان کئی اور شمالی وزیرستان ایجنسی کے گاﺅں زرکئی سے اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی مقدار برآمد کی۔ …
وزیرستان ایجنسی میں آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی مقدار برآمد کر لی،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 21 جون (اے پی پی) وزیرستان ایجنسی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی مقدار برآمد کر لی۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان ایجنسی کے گاﺅں میدان کئی اور شمالی وزیرستان ایجنسی کے گاﺅں زرکئی سے اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی مقدار برآمد کی۔ برآمد کئے جانے والے اسلحہ میں ایل این جیز، 12.7، آر پی جیز 7، ایس ایم جیز، گرنیڈز، رائفلیں، پسٹلز اور دھماکہ خیز مواد، بارودی سرنگیں، مختلف اقسام کی گولیاں بشمول راکٹ، 14.5 ایم ایم راﺅنڈز، 12.7، 12 بور رائفلوں کی گولیاں، ایچ ایم جی اور ایس ایم جی ایمونیشن اور شامل ہیں۔








