وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا معروف دانشور مختار مسعود کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

118

اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے معروف دانشور اور ادیب مختار مسعود کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔وزیر اطلاعات نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم مختار مسعود اپنے وقت کے ایک عظیم دانشور تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی تعلیمی اور ادبی خدمات قابل ستائش ہیں