ترانا ۔ 16 اپریل (اے پی پی) امریکی سینیٹر اور ایوان نمائندگان کی مسلح افواج کمیٹی کے چیئرمین سینیٹرجان مکین نے ایرانی اپوزیشن جماعت مجاہدین خلق‘ کے البانیہ کے دارلحکومت ترانا میں قائم مرکز کا دورہ کیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق مجاہدین خلق کے ہیڈ کواٹر آمد پر تنظٰیم کی سربراہ اور قومی مزاحمتی کونسل کی چیئر پرسن مریم رجوی اور ہزاروں کارکنان نے ان کا استقبال کیا۔عراق سے مجاہدین …
امریکی سینیٹرجان مکین کا ترانا میں ایرانی جماعت مجاہدین خلق کے مرکز کا دورہ

مزید خبریں
ترانا ۔ 16 اپریل (اے پی پی) امریکی سینیٹر اور ایوان نمائندگان کی مسلح افواج کمیٹی کے چیئرمین سینیٹرجان مکین نے ایرانی اپوزیشن جماعت مجاہدین خلق‘ کے البانیہ کے دارلحکومت ترانا میں قائم مرکز کا دورہ کیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق مجاہدین خلق کے ہیڈ کواٹر آمد پر تنظٰیم کی سربراہ اور قومی مزاحمتی کونسل کی چیئر پرسن مریم رجوی اور ہزاروں کارکنان نے ان کا استقبال کیا۔عراق سے مجاہدین خلق کے دفاتر کی البانیہ منتقلی کے بعد یہ کسی امریکی لیڈر کا پہلا دورہ ہے۔







