تازہ ترین وزیرِاعظم شہباز شریف دورہ قزاخستان مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے کی طرف Kamran Murad - جمعرات, 4 جولائی 2024, 11:00 شام 269 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ قزاخستان مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان میں بتائی گئی ۔