وزیرِ اعظم شہباز شریف آج نائنتھ ایونیو اور شاہین چوک پر فلائی اوورکا سنگِ بنیاد رکھیں گے

194
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif
Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif

اسلام آباد۔12جولائی (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (بدھ کو) اسلام آباد میں نائنتھ ایونیو اور خیابان اقبال کے سنگم (شاہین چوک)پر فلائی اوور کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی جائے گی۔وزیرِ اعظم اس موقع پر گفتگو بھی کریں گے۔