وزیرِ اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے گوادر کیلئے روانہ ہو گئے

73
وزیرِ اعظم شہباز شریف اسلام آباد سے گوادر کیلئے روانہ ہو گئے

اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ گوادر کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے۔

وزیر اعظم آفس میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزرا مولانا اسعد محمود، سید نوید قمر، نوابزادہ شاہزین بگٹی، احسن اقبال، آغا حسن بلوچ، انجنیئر خرم دستگیر، وزیرِ مملکت ڈاکٹر مصدق ملک، معاونینِ خصوصی طارق فاطمی اور سید فہد حسین وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں