وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پہ ٹانک پہنچ گئے

222

اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پہ ٹانک پہنچ گئے۔جمعرات کو وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ٹانک میں سیلاب زدہ علاقوں میں صوبائی انتظامیہ سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریلیف اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ لے رہے ہیں۔